پیرس(نمائندہ خصوصی) امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈاوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آرمی خفیہ اداروں سے تحقیقات کرائی جائے تاکہ ان کے قاتل بے نقاب ہوسکیں امجد صابری کا قتل ایک سانحہ ہے جس کو فراموش نہیں کیا جاسکتا جس کی مسلم لیگ ن شدید مذمت کرتی ہے