پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت محترم عمیر بیگ کے دادا اور محترم عنصر بیگ اور نثار بیگ، سیشن جج، نیب اسلام آباد کے والد حاجی حکم داد کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کوجوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں, شمروز الہی گھمن، مسلم لیگ ن فرانس