counter easy hit

یو ٹرن خان آج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں پوری دنیا کو گمراہ کر رہا ہے۔جو زبانی ایئر فورس سے ڈرون گروانے کے دعوے کرتا رہا۔چوہدری شمروز الہی گھمن،

یو ٹرن خان آج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں پوری دنیا کو گمراہ کر رہا ہے۔جو زبانی ایئر فورس سے ڈرون گروانے کے دعوے کرتا رہا۔چوہدری شمروز الہی گھمن،

shamroz ilahi ghumman, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کے چیئرمین چوہدری شمروز الہی گھمن نے پی ایس ایل فائنل بارے عمران خان کو قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پوری دنیا کو ہمارے سیکورٹی اداروں کے بارے میں گمراہ کر رہے ہیں غیر ملکی کھلاڑیوں نے اب ان کی باتوں کا اثر لینا شروع کر دیا ہے جس سے ان کےبیانات کا اصل مقصد سامنے آرہا ہے

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل پر امن ہو کر رہے گا اور انشا اللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں اور ایونٹس کی بقا اور واپسی کی بنیاد بنے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website