سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، جنرل راحیل شریف آج مکہ المکرمہ جا کرعمرہ بھی ادا کریں گے۔
Sharif arrived in Saudi Arabia for Umrah
سعودی حکومت کی جانب سے راحیل شریف کو مکمل پروٹوکول فراہم کیا گیا۔جنرل (ر)راحیل شریف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔