رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف برادران حقیقت چھپانے میں مہارت رکھتے ہیں مگر اب جھوٹ بے نقاب ہونےکا وقت آگیا۔
Sharif Brothers is an expert in disguise the fact, Naeem ul Haq
پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میںپی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ عوامی جذبات کا ترجمان فیصلہ سنائے گی ۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے بھی ن لیگیوں کو نئے نئے القابات سے نوازا۔