counter easy hit

شریف خاندان کی جے آئی ٹی رپورٹ چیلنج کرنے کی درخواست تیار

شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست کامسودہ تیار کر لیاجو کل سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔

sharif, family, will,challenge, jit, report, in, supreme court, application, ready,ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی درخواست میں بغیر تصدیق اور ذرائع پر مبنی دستاویزات استعمال کرنے سمیت اہم اعتراضات کیے جا ئیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ درخواست کے مسودے پر وزیر اعظم سے مشاورت کر لی گئی ہے، جے آئی ٹی رپورٹ کو چیلنج کرنے کی درخواست خواجہ حارث کی سربراہی میں قانونی ٹیم جمع کرائے گی ۔ذرائع کے مطابق درخواست میںسپریم کورٹ سے استدعا کی جائےگی کہ کوئی بھی کاروائی شروع کرنے سے پہلے اس درخواست پر فیصلہ کیا جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website