counter easy hit

کھٹالہ کے قریب کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا میاں شہبازشریف پارک بارش کے پانی سے بھر گیا

Sharif to be built

Sharif to be built

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات مین تیز رفتار بارش سے گجرات کھٹالہ کے قریب کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا میاں شہبازشریف پارک بارش کے پانی سے بھر گیا ،جبکہ دوسری طرف فلڈ لائٹ کرکٹ گراونڈ بھی بارشی پانی سے بھر گیا ہے اس طرح پارک میں ہونے والے کرکٹ میچوں کو روک دیا گیا ہے پانی کا نکاس نہ ہونے کی وجہ سے قیمتی گراونڈ خراب ہو گئی ہے