counter easy hit

شارجہ ٹیسٹ ، پاکستان پہلی اننگز میں 281 رنز پر آئوٹ , ویسٹ انڈیز کی بھی پہلی وکٹ گر گئی

Sharjah Test, Pakistan all out for 281 runs in the first innings, West Indies first innings fell

Sharjah Test, Pakistan all out for 281 runs in the first innings, West Indies first innings fell

سمیع اسلم 74 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ، یونس ، مصباح اور سرفراز کی نصف سنچریاں , وہاب ریاض‌نے جانسن کو ایک کے سکور پر آئوٹ کر یا

شارجہ : شارجہ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ، پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم 74 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ یونس خان 51 ، مصباح الحق 53 ، سرفراز احمد 51 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔ محمد عامر نے 20 اور یاسر شاہ نے 12 رنز سکور کئے ، ویسٹ انڈیز کی جانب سے بشو نے 4 ، گیبریل 3 ، جوزف 2 اور چیز نے ایک وکٹ حاصل کی ۔ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بھی پہلی اننگز میں ایک وکٹ گنوا دی ہے ۔وہاب ریاض کی گیند پر جانسن ایک رکز سکور کر کے آئوٹ ہوگئے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website