پاکستان کی نجی ایئرلائن کا طیارہ شارجہ ایئرپورٹ پر غلطی سے ٹیکسی وے پر چلا گیا۔
Sharjah: The plane went on Taxi Way by mistake
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کی نجی ایئرلائن کے مسافر طیارے کے عملے نے ٹیک آف کے وقت ایئرٹریفک کنٹرول کی ہدایات کو سمجھنے میں غلطی کی جس کے باعث طیارہ رن وے کی جگہ ٹیکسی وے پر چلاگیا۔ واقعہ 25 اپریل کو شارجہ ایئرپورٹ پر پیش آیا تاہم عملے سے فوری طور پرواقعہ کی تحقیقات نہ کی جاسکیں۔