counter easy hit

لنڈے کا طیب اردگان۔۔۔ شہباز شریف کی تصویر منظر عام پر آتے ہی پاکستانی ان پر چڑھ دوڑے

لندن (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا منفرد ڈریسنگ سٹائل مشہور زمانہ ہے اور بیرون ملک دوروں کے دوران وہ سر پر ترچھی ہیٹ بھی لیتے ہیں اور کسی ہالی ووڈ ہیرو کی طرح غیرملکی سڑکوں پر پھرتے نظر آتے ہیں ۔کہا جاتا ہے کہ شہباز شریف کی اس ڈریسنگ سٹائل کے

سال 2020 کی شرمناک ترین ایجاد منظر عام پر آگئی

 

پیچھے ان کی بیوی تہمینہ درانی کا ہاتھ ہے اور وہ ہی شہباز شریف کا وارڈ روب اپ ڈیٹ کرتی ہیں ۔اب شہباز شریف کی ایک تصویر سوشل میڈ یا پر پھیل رہی ہے جس نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے اور اس تصویر کو دیکھ کر صارفین نے دلچسپ جملے بھی کسے ہیں ۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز شریف سرمئی رنگ کا لانگ کورٹ پہن کر کھڑے ہیں ،گردن کے گرد پیلے رنگ کا مفلر ہے جبکہ سویٹ شرٹ کے پیچھے سے باہر آتی ہوئی نیلے رنگ کی ٹائی بھی دیکھی جا سکتی ہے ۔انہوں نے سر پر جناح کیپ بھی لے رکھی ہے ۔اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آگیا…

وہ خوبصورت پاکستانی خاتون سیاستدان جسکی فیس بک و دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر 15 آئی ڈیز ایکٹو ہیں ، مگر ان اکاؤنٹس پر دراصل کیا شرمناک کام ہوتا ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

 

زمان چو ہدری نے کہا ”چین کا طیب اردگان“…چائینہ کا طیب اردگان

….عامر چیمہ نے کہا ”گیم چینجر“…گیم چینجر😊….شاہد ویانہ نے کہا ”ٹی ٹی ماسٹر“……تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں…ٹی ٹی ماسڑ….ایک صارف نے کہا ”چارلی گھپلن“

ایک شخص نے کہا کہ ”شہباز شریف قائد اعظم کی مہندی پر جاتے ہوئے“شہباز شریف قائداعظم کی مہندی پر جاتے ہوئے۔۔۔

shehbaz shareif, as, tayyab erdgon, of, landa, says, twitter, cosumers

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website