صدر پی پی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کے دست راست ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ خلیل آہوں اورسسکیوں میں سپرد خاک، چوہدری قمر الزمان کائرہ اور چوہدری ندیم اصغر کائرہ سمیت ممتاز سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت
لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی راہنما صدر پی پی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کے دست راست ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ خلیل آہوں اورسسکیوں میں سپرد خاک، چوہدری قمر الزمان کائرہ اور چوہدری ندیم اصغر کائرہ سمیت ممتاز سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت۔ الحاج شیخ عبدالخلیل علالت کے بعد آج انتقال کرگئے
الحاج شیخ عبدالخلیل کا آخری دیدار۔اور نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت، الحاج شیخ عبدالخلیل ایدھی آف لالہ موسی کے نماز جنازہ میں شرکت کرنے والی شخصیات کی تصویری جھلکیاں
چوہدری ندیم اصغر کائرہ اور عبدالستار ملک ااف فرانس شیخ عبدالخلیل کے نماز جنازہ میں نشریک
چوہدری قمرالزمان کائرہ شیخ عبدالخلیل مرحوم کے نماز جنازہ کے موقع پر ان کے عزیز واقارب اور دوستوں کے ساتھ
مختلف مکاتیب فکر کے عملا بھی نماز جنازہ میں شریک
چوہدری قمر الزمان کائرہ نمازہ جنازہ کے موقع پر