پاکستان مسلم لیگ (ن) فرامس کے سینئر راہنما شیخ جاوید طارق کی رانا ثناءالله ( صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب) کی گرفتاری کی شدید مذمت۔حکومت کی کمزوری اورمایوسی کھل کر سامنےآگئی
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے سینئر راہنما شیخ جاوید طارق نے رانا ثناءالله ( صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب) کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناءالله ( صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب) کی گرفتاری سے حکومت کی مایوسی اورکمزوری کھل کر سامنے آگئی ہے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ جاوید طارق کا کہنا ہے کہ اے این ایف کا مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کو گرفتار کرنا سیاسی انتقام کی مایوس کن کوشش ہے۔
ان کا کہنا تھا ماضی میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں حکومتوں کی کمزوریاں اور مایوسی کو ظاہر کرتی ہیں
یہ سختیاں اور انتقامی کاروائیاں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو اور ورکرز کو کمزور نہیں کرسکتی ان کاروائیوں سے مسلم لیگ ن کے ورکرز اور بہادر اور ثابت قدم ھو رہے ہیں ۔ ماضی میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں حکومتوں کی کمزوریاں اور مایوسی کو ظاہر کرتی ہیں۔یہ سختیاں اور انتقامی کاروائیاں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو اور ورکرز کو کمزور نہیں کرسکتی ان کاروائیوں سے مسلم لیگ ن کے ورکرز اور بہادر اور ثابت قدم ھو رہے ہیں