counter easy hit

جو ذمہ داری ملی ہے اسے عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے استعمال کرنے کیلئے بروئے کارلاؤں گا،شیخ خالدمحمود

Sheikh kaldmhmud

Sheikh kaldmhmud

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سٹیزن پولیس لائنزکمیٹی لالہ موسیٰ کے کنوینئرشپ کی جو ذمہ داری ملی ہے اسے عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے استعمال کرنے کیلئے بروئے کارلاؤں گا،ان خیالات کا اظہارکنوینئرCPLCلالہ موسیٰ شیخ خالدمحمودنے ایک ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت ہماری خاندانی روائیت ہے ،میرے والدمحترم الحاج شیخ عبدالخلیل نے عوامی خدمت کے جس عظیم مشن کا آغازکئی دہائیاں پہلے کیاتھااسے ان کی سرپرستی میں جاری رکھے ہوئے ہیں ،اس سے پہلے بھی عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے کوشش کررہے ہیں ،اب مزیداچھے اور موثراندازمیں عوامی خدمت کرتے رہینگے