لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین الخلیل گروپ جنرل کونسلر شیخ خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی نمائندہ ہوں اور خدمت میرا مشن ومنشور ہے اس لئے ہمارے دروازے ہرو قت کھلے ہیں ہمیں لوگوں کی خدمت اور تابعداری کرکے دلی سکون ملتا ہے انشاء اللہ علاقائی تعمیر وترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے رہیں گے اور عوامی خدمت کے اس مشن میں کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے شیخ خالد محمود نے مزید کہا انشاء اللہ کائرہ خاندان کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا اس کیلئے ہمارے دروازے ہرو قت کھلے ہیں علاقے کو مسائل کی دلدل سے نکال کرترقی وخوشحالی کی بلندیوں پر گامزن کرنا اولین مشن ہے الحاج شیخ عبدالخلیل کے عوامی خدمت کا مشن جاری وساری رہیگا