counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف کا کوآرڈینیٹر مقرر کیے جانے پر کور کمیٹی اور کارکنان کا ممنون ہوں جنہوں نے بھرپوراعتماد کا اظہار کیا، شیخ نعمت اللہ

پاکستان تحریک انصاف کا کوآرڈینیٹر مقرر کیے جانے پر کور کمیٹی اور کارکنان کا ممنون ہوں جنہوں نے بھرپوراعتماد کا اظہار کیا، شیخ نعمت اللہ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق وائس چیئرمین شیخ نعمت اللہ کو پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں دوبارہ انٹراپارٹی انتخابات تک کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا۔

اس موقع یس اردو نیوز نیٹ ورک سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ نعمت اللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف فرانس کے یورپ بھر میں سب سے زیادہ متحرک کردار کیلئے پرعزم ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی راہنمائوں اور دوستوں احباب کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ یقیناً ان کو بھاری ذمہ داری کیلئے چنا گیا ہے اور وہ اسے نبھانے کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بعد پورے یورپ میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے انشااللہ اپنا جمہوری اور آئینی فریضہ ادا کرتا رہوں گا اور اپنے خواب تحریک انصاف کو دنیا کی بہترین جمہوری جماعت بنا کر دم لوں گا۔

sheikh naimat ullah coordinator, PTI, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website