counter easy hit

پاکستانی قوم کو فنڈ اکھٹا کر کے ڈیم دیں تو مسئلہ پچھلی حکومتوں کا گند صاف کریں تو مسئلہ اپوزیشن کی ہرزہ سرائی بد نیتی پر مبنی ہے، شیخ نعمت اللہ

 

پاکستانی قوم کو فنڈ اکھٹا کر کے ڈیم دیں تو مسئلہ پچھلی حکومتوں کا گند صاف کریں تو مسئلہ اپوزیشن کی ہرزہ سرائی بد نیتی پر مبنی ہے، شیخ نعمت اللہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن بلاجواز ہرزہ سرائی کر کے قوم کا وقت برباد کر رہی ہے ۔ انہیں اب یہ پانچ سال خون کے گھونٹ پی کر گزارنے پڑیں گے۔ کیونکہ وزیراعظم نے پاکستانی عوام کو نوچنے والوں کے منہ سے زخمی شکار کو چھینا ہے۔

وزیراعظم عمران خان اگر خودمختاری کیلئے چندہ اکھٹا کرنے کو کہیں تو ان کے غلیط اذہان پروپیگنڈہ شروع کردیتے ہیں اگر ان کے لیڈروں کے لئے ہوئے قرضوں کے اقساط ادا کرنے کیلئے قرضہ لینے کا فیصلہ کریں تو ان کو مسئلہ ہے۔

SHEIKH NAIMAT ULLAH, VICE CHAIRMAN, PTI, FRANCE