counter easy hit

ماضی میں سیاستدانوں نے اپنے ادوار میں ملک و قوم کے بجائے اپنے خاندانوں کو خوشخال کرنے پر توجہ مرکوز رکھی، نعمت اللہ

ماضی میں سیاستدانوں نے اپنے ادوار میں ملک و قوم کے بجائے اپنے خاندانوں کو خوشخال کرنے پر توجہ مرکوز رکھی، نعمت اللہ

 پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ)   تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی قیادت نے اپنے ادوار میں ملک اور قو م کی بجائے اپنے خاندان کوخوشحال کرنے پر توجہ مرکوز رکھی ،

  دوتہائی اکثریت کے باوجود ن لیگ کا جنوبی پنجاب صوبہ کے معاملے میں بدنیتی کا مظاہرہ  ،میاں ذوالفقار جتالہ

کرپشن کرنے اور ملک کو لوٹنے پر شریف خاندان اللہ کی پکڑ میں ہے اور اس کے بعد ہر لٹیرے کی باری ہے ، اب پاکستان حقیقی معنوں میں قائد اعظم کا پاکستان بنے گا ۔

حکومت کا ایک اور وعدہ پورا ہونے کے قریب، نجی سکولز کی اجارہ داری ختم کر کے غریب امیر کیلئے یکساں تعلیم کا خواب پورا ہوگا، چوہدری افضل لنگاہ

ان خیالات کا اظہارا نہوں نے یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں کہا کہ نہ صرف (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت بلکہ ان کے حواریوں نے بھی ملکی خزانے کو مفت کا مال سمجھ کر لوٹا ۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں شریف خاندان کے حوالے سے ہوشربا انکشاف سے پوری قوم دھنگ رہ گئی ہے ۔

تجاوزات اور چوربازاری جیسے گھنائونے جرائم کیخلاف بلاتفریق آپریشن عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لارہا ہے، نعمت اللہ

SHEIKH NAIMAT ULLAH, VICE CHAIRMAN, PTI, FRANCE