گجرات (علی بھٹی سے )ضلعی جنرل سیکرٹری PYOچوہدری یاسر امین مرل ، سٹی جنرل سیکرٹری مرزا بلال احمد ، سیکرٹری انفارمیشن PYOچوہدری عاطف نذیر پسوال ، سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری ناصر امین مرل ، میاں عبدالغفار الرحمان ٹریڈرز کچہری چوک گجرات نے شیخ اسلام کی وفات پر گہرے دکھ ونج کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک نیک سیرت اور ملنسار انسان تھے اور غربیوں مسکینوں کا سہار ا تھے ، ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہ ہوگا ، ہم غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے