شیخ رشید احمد کی 22 لاکھ روپے کیلیے غریب ورکروں سے ہاتھا پایی، شرم کامقام ہے ، کردار کے کن ٹٹے سے غریب ورکروں کی ایک ایک پایی وصول کی جانی چاہیے، جاوید بٹ
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے شیخ رشید احمد کی پارلیمنٹ کے باہر غریب ورکر سے ہاتھا پایی پر کڑی تنقید کرتے ہوے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد یہودی ایجنٹ کے کہنے پر پاکستانی عوام کے معزز ترین قاید سے منی ٹریل کیلیے سوال کرتے رہے جبکہ خود بیواوں اور یتیموں کے مال ہڑپ کر کے سیاست کر رہے ہیں، کہیں غریب ورکروں سے ادھا لے کر کھا لیا کہیں ہندووں کی ترک شدہ جایدادوں پر قبضہ کرلیا، ٹوٹی ہوی سایکل سے کروڑوں کی جایدادیں کیسے بنیں ، پولیس کو معاملے کی تہہ تک جانا چاہیے اور حقایق عوام کے سامنے لانے چاہییں۔
بلکہ نہ صرف شیخ رشید احمد کا اصل روپ عوام کے سامنے لایا جانا چاہیے بلکہ ان سے عوام کی ایک ایک پایی وصول کی جانی چاہیے۔