counter easy hit

منتخب ایوان میں عام آدمی کی موثر ترین آواز ”فرزند راولپنڈی “جناب شیخ رشید احمد صاحب کو پیرس آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، راہنما تحریک انصاف فرانس

منتخب ایوان میں عام آدمی کی موثر ترین آواز ”فرزند راولپنڈی “جناب شیخ رشید احمد صاحب کو پیرس آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، راہنما تحریک انصاف فرانس

Sheikh Rasheed,Ahmed, visit, to, Paris, tomorrow, senior, leaders, PTI, Ibrar kayani, yasir qadeer, naimat ullah, welcom, him, پریس (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنمائوں کی طرف سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی پیرس آمد پر شاندار استقبال کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے سینئر ترین راہنمائوں  ابرار کیانی ، نعمت اللہ، یاسر قدیر، اور یاسر خان نے کہا ہے کہ  فرزند راولپنڈی عام آدمی کی موثر ترین آواز کا حق ادا کرتے رہے ہیں اور راولپنڈی کی سیاست کی تاریخ ان کے ذکر کے بغیر شروع ہی نہیں ہوسکتی۔ فرزند راولپنڈی شیخ رشید احمد صاحب شہر اقتدار کے باسیوں کے موثر ترین راہنما اور ان کے دلوں میں بستے ہیں وہ نہ صرف راولپنڈی بلکہ پورے ملک کے معروف ترین راہنما ہیں نظریاتی سیاست اور رزلٹ اوریئنٹڈ سیاسی جدوجہد میں ان کا کوئی ثا نی نہیں ہے ۔

کل 10 ستمبر بروز اتوار ان کی پیرس آمد کے موقع پر تمام راہنما ان کو ائر پورٹ پر خوش آمدید کہنے کیلئے موجود ہونگے۔ جناب شیخ رشید احمد چند روز قیام کے دوران تحریک انصاف کے راہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کے اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ ان کے فرانس کےدورے کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی میں انتہائی جوش و خروش پایا جاتا ہے ۔ اس ئے   پاکستانی کمیونٹی میں شامل تمام مکاتب فکر اور سیاسی و سماجی حلقوں کے لوگوں سے بھی ملاقارت اور خطاب بھی کریں گے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website