counter easy hit

باغی شہزادی حیا الحسین کے خلاف انکے شوہر شیخ راشد المکتوم نے برطانوی عدالت میں کیس دائر کر دیا

Sheikh Rashid Almaty filed a case in British court against rebel princess Hiya al-Husain

دبئی(ویب ڈیسک) دبئی کے حاکم شیخ راشد المکتوم نے اپنی مفرور بیوی حیی الحسین کیخلاف عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے ۔ مقدمہ برطانیہ کی عدالت میں دائر میں کیا گیا ہے جس کی سماعت 30اور 31جولائی 2019کو ہوگی ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کےمطابق عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ حیی الحسین اور راشد المکتوم کے دو بچے دبئی حکومت کے حوالے کیے جائیں ۔ میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر لندن میں قائم دبئی کی ایمبیسی نے اس کیس کو میاں بیوی کا ذاتی معاملہ قرار دیتے ہوئے کوئی بیان دینے سے انکار کردیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website