counter easy hit

حکومت ہرگزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہوتی جارہی ہے، گرانے کی بھی ضرورت نہیں پڑیگی، شیخ وسیم اکرم

حکومت ہرگزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہوتی جارہی ہے، گرانے کی بھی ضرورت نہیں پڑیگی، شیخ وسیم اکرم

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ حکومت اپنے خلاف خود ہی کام کر رہی ہے۔ میڈیا کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا کر حکومت نے اپنے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا ہے۔ حکومت شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر برسانے میں مصروف ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بعد کرپشن جیسے سنجیدہ مسئلے پر بھی حکومت بری طرح بے نقاب ہوئی ہے ۔ تقاریر کے علاوہ حکومت کی کوئی کارکردگی نہیں ہے۔ اس حکومت کو خود اپنے ہی بوجھ سے گرنا ہوگا۔

 

Sheikh Waseem Akram, gen Secretary, PMLN France says Govt exposed with every passing day

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website