پیرس (اے کے راؤ سے) مرکزی رہنماء تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت، بلندی درجات اور ان کے جملہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔
آپ کے ہمراہ پاکستان عوامی تحریک یورپ اور فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم، سینئیر نائب صدر طارق چوھدری جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوھدری، ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ، سید شبیر شاہ، سید، نائب صدر عنصر محمود، صوفی نیاز، چوہدری نزیر سیال، سوشل میڈیا سیکریٹری چوھدری فیصل، راجہ اشر، رانا سرور اور میڈیا ایڈوائزر راؤ خلیل احمد بھی شامل تھے۔