اٹلی (بابر منظور) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کی ایکزیکیٹو کونسل کے ڈپٹی چیئرمین راجا شیرا احمد نے میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر کی اعلیٰ صحافی خدمات کے اعتراف میں ان کے اعزاز میں بریشیا کے چائنیز ریسٹورنٹ میں شاندار فش پارٹی کا اہتمام کیا۔
شیخ بابر نے اپنے اعزاز میں فش پارٹی دینے پر راجہ شیراز احمد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔