سی پیک منصوبے سے جہازرانی کی صنعت ترقی کرے گی،پی این ایس سی 2025 تک 22جہاز خریدے گا۔
عالمی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اضافی جہاز سے پی این ایس سی کی مال برداری کی صلاحیت 22 لاکھ ٹن ہوجائے گی۔رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبے کی وجہ سے مال برداری کی ضرورت میں اضافہ ہوگا ۔ جہازوں کی خریداری پر 60 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔