پورٹ آف اسپین: سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے۔
Shoaib Malik completed 7000 runs in Twenty20 cricket
پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور ایشائی کرکٹر ہیں، انھوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی جانب سے ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کے خلاف 51 رنز بنائے تھے تاہم مجموعی طور پر شعیب ملک محدود ترین اوورز کے فارمیٹ میں 7 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے ساتویں کھلاڑی ہیں۔