گیانا: شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ پر اپنی سنچری اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کر دی ہے۔
Shoaib Malik has called his century with the name of Sania Mirza
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کرتا ہوں، شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کو شادی کی سالگرہ کی بھی مبارکبادیتے ہوئے کہا کہ ہم آج شادی کی ساتویں سالگرہ منارہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے آخری میچ میں شعیب ملک نے 2 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 111 گیندوں پر 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔