سیالکوٹ : سیالکوٹ کے پھک لیان سیکٹر میں بھارتی افواج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔
بھارتی فوج کی فائرنگ پر چناب رینجرز نے بھرپور جوابی فائرنگ کی۔
ذرائع چناب رینجرز کے مطابق آج صبح بھارتی فوج نے سیالکوٹ کے قریب سرحدی علاقے پھک لیان سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔