counter easy hit

بزرگوں کی نشانی

ایک بادشاہ نے کسی خوشی کے موقع پر سب قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ان میں ایک بوڑھا بھی تھا۔ بادشاہ نے بوڑھے سے پوچھا۔ ”بابا آپ یہاں کب سے قید ہیں ؟“ ”آپ کے باپ دادا کے زمانے سے “بوڑھے نے جواب دیا۔ بادشاہ نے کہا ”اسے پھر سے قید کر دو یہ ہمارے بزرگوں کی نشانی ہے۔ “