پیرس(یس اردو نیوز) سکندر گوندل،سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی،سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹی او آرز پر مذاکرات اور چار نکات سمیت حکومت کو دھرنوں سے بچنے کے بہت سے راستے دیے مگرلیگی وزراءہٹ دھرمی پر قائم رہے اور آج ملک اس نہج پر پہنچا ۔