sikandar-gondal
قومی اور بین الاقوامی سنجیدہ حلقوں کی نظر سابق صدر آصف علی زرداری کے لائحہ عمل پر ہے
پیرس، بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز سپین کے سینئر راہنما چوہدری سکندر گوندل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت سابق صدر آصف علی زرداری ہی قومی اور بین الاقوامی حلقوں کی جانب سے تمام تر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ اور ان کا لائحہ عمل قومی سیاست کا کیا رخ متعین کرتا ہے اس طرف سب کی نظر ہے۔
جو وزیر اعظم آج تک اپنا وزیر خارجہ مقرر نہیں کر سکا اور کچن کیبنٹ سے باہر نہیں نکل سکا ایسے بزدل وزیر اعظم سے قوم کیا توقع کر سکتی ہے۔