سپین(یس اردو نیوز)سکندر گوندل ،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی حکمرانی عوام کے دلوں پر ہے۔حکمران گھبراہٹ میں اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں ۔ جبکہ کرپنت حکومت کا بچنا اب ممکن نہیں رہا