counter easy hit

بوائے فرینڈ سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی جب گردوارہ پہنچی تو اس نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی حکام نے بھارت سے یاتری کے روپ میں آنے والی نوجوان لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخلے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے ۔ روزنامہ جنگ “ کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور پاکستانی وزیٹرز کے لیے

جعلی فحش ویڈیوز وائرل۔۔۔!!! معروف ٹاک ٹاک اسٹار نے خود کُشی کی دھمکی دے دی

گوردوارہ سے واپسی پر بھی بائیومیٹرک لازمی قرار دے دی گئی۔ 23 نومبر کو ہریانہ سے تعلق رکھنے والی سکھ لڑکی منجیت کوریاتری کے روپ میں اپنے پاکستانی فیس بک بوائے فرینڈ سے ملنے کے لیے راہداری کے ذریعے گوردوارہ پہنچی جہاں فیصل آباد سے آیا ہوا اس کا بوائے فرینڈ اپنے ایک دوست اور ایک پاکستانی لڑکی کے ساتھ موجود تھا۔ ان چاروں نے گوردوارہ کی پہلی منزل پر جا کر ملاقات کی۔ ملاقات میں سکھ یاتری منجیت کور نے راہداری سے واپس جانے کی بجائے پاکستانی علاقے میں جانے کا منصوبہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق سکھ لڑکی کے بوائے فرینڈ کے ہمراہ آنے والی پاکستانی لڑکی نے اپنا وزیٹر کارڈ بھارتی سکھ لڑکی کو دے دیا اور اس یاتری کارڈ گوردوارے کے ایک کوڑے دان میں پھینک دیا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ 35 سالہ سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلی شادی ایسی عمر میں کی جب انہیں اس بات کا ٹھیک طرح سے احساس بھی نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے۔ روزنامہ دنیاکے مطابق سکارلٹ جانسن نے اپنی پہلی شادی کو ‘محبت’ کا نشہ قرار دیا، اداکارہ نے پہلی شادی 23 برس کی عمر میں 2008 میں ہالی وڈ اداکار کینیڈین نژاد ریان رونلڈس سے کی تھی۔سکارلٹ کے مطابق پہلی اور دوسری شادی ناکام ہونے کے بعد انہوں نے بہت کچھ سیکھا اور اب وہ شادی اور خاندان کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں بہتر فیصلہ کرنے کی اہل ہیں۔

Sikh, Girl, came, to, Kartarpur, to, meet, her, Friend, she, did, a, task, wich, is, not, in, thoughts, to, anyone

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website