counter easy hit

سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین سوئی سدرن

چیئرمین سوئی سدرن مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کےلیے تیار ہیں، مسائل حل کرنا چاہتےہیں ، وزیراعظم کو لکھے گئے خط سے آگاہ ہیں، جس لمحے بینک گارنٹی ملے گی،گیس فراہم کردیں گے۔

Sindh government are willing to remove reservations, Chairman Sui

Sindh government are willing to remove reservations, Chairman Sui

مراد علی شاہ کی دھمکیوں پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیکورٹی ڈپازٹ ملتے ہی گیس فراہم کی جائے گی ،قانونی طور پر ایسایک طرفہ فیصلہ قانون آئین کی نفی ہوگی، نوری آباد کے پاورپلانٹ کا کئی ماہ پہلے سمجھوتہ ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط سے آگاہ ہیں، خط میں خیر پور اکنامک زون اورمختلف دیہات تک گیس نہ پہنچنے کی بات کی گئی، ملک میں گیس ذخائر مسلسل کم ہو رہے ہیں، ایل این جی پائپ لائن کے 48 ارب روپے سندھ کے صارفین کو نہیں دینے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website