کراچی (وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے ۔اجلاس میں صاف پانی کی فراہمی کے کیس پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ اجلاس میں سندھ میں صاف پانے گی۔اجلاس کے بعد ناصر علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میٹنگ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔