لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان لالہ موسیٰ یونٹ کے سینئرنائب صدرنوشادخاں جلالی ،ایم ڈی رزاقیہ سویٹس چاندنی چوک لالہ موسیٰ سجاداحمدخان ،ارشادخان کی دادی جان قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پھالیہ کے نواحی گاؤں سیرہ میں سپردخاک کردیاگیا،تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے امیرغازی محمدثاقب شکیل جلالی ،مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی،چوہدری فیصل اخترگجر،قاری اخترجلالی،عدنان خان جلالی،صحافی نصراللہ مجید،جمیل احمدطاہر،مرزامحمدیٰسین قادری نے عدنان خان جلالی سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔