لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ بھر میں پرچی جواء روز وشور سے جاری انتظامیہ کی پر اسرار خاموشی حال کی چمک نے پر چی جواء والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے سروے ذرائع اور تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ بھر میں پرچی جواء کا دھندہ زور وشور سے جاری ہے غریب لوگ راتوں رات امیر بننے کے لالچ میں تباہ ہوررہے ہیں اور اپنی محنت مزدوری کی کمائی جواء کی نذر کررہے ہیں اور انتظامیہ پر اسرار خاموشی اپنائے ہوئے ہیے مال چکی چمک نے پرچی جواء والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہیں عوامی سماجی حلقوں نے پولیس ارباب اخیتار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اصلاح احوال کیلئے اقدامات کیے جائیں تاکہ لوگ لٹنے سے بچ سکیں