counter easy hit

سلو اوور ریٹ، اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد

آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی ہے۔ کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

Slow over-rate, banned for one match on Azhar Ali

Slow over-rate, banned for one match on Azhar Ali

ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے میں پاکستانی بولرز نے سست بولنگ کی جس پر آئی سی سی نے پاکستانی کپتان اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد کرتے ہوئے میچ فیس کا 40فیصد جرمانہ بھی عائد کیا ہے جبکہ ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ لگایا گیا ہے۔اظہر علی اپریل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک ون دے نہیں کھیل سکیں گے، آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ میں پاکستانی یم نے دو اوور تاخیر سے کرائے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website