آسٹریلوی شہر پرتھ میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گر تباہ ہو گیا،حادثے میں طیارے میں سوار پائلٹ اورمسافر ہلاک ہو گیا۔
Small Plane Crash in Perth, Two people killed
پرتھ میں آسٹریلیا کے قومی دن کی تقریبات جاری تھیں جنہیں دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد بھی موجود تھے،اس دوران چھوٹا طیارہ دریائے سوان میں گر کر تبا ہ ہوگیا۔طیارہ گرنے کے مناظر لوگوں نےاپنی آنکھوں سے دیکھے،دریا میں گر کر طیارہ دو ٹکڑے ہوگیا۔حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی تھی یا کچھ اور حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔