اسلام آباد(یس اردو نیوز) 2018 انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ 2 سال قبل آج کے دن پاکستانی قوم نے وزیراعظم عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد جس کا مقصد ایک انصاف پسند، روادار اور ترقی پسند پاکستان کا قیام تھا کو کامیاب کرواکر ایک عظیم تاریخ رقم کی۔ دعا ھے ھماری قوم امن و ترقی کے اس سفر کو جاری و ساری رکھے۔ آمین
@SMQureshiPTI
·
59m
2 years ago today, PM
@ImranKhanPTI
made history following an unrelenting 22 year struggle for a Pakistan that is just, honest, tolerant & progressive. A vision the great people of Pakistan voted for. May our nation continue to rise as an anchor of peace & stability.