متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برفباری جاری ہے، پیش گوئی کے باعث شہری پہلے ہی جبل جیش پر جمع ہوگئے۔
Snowfall on the Emirates highest mountain Jabal Jaish
دو ہزار میٹر بلندجبل جیش دبئی سے175کلومیٹرکےفاصلے پرراس الخیمہ میں واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہزاروں افراد برفباری سے لطف اندوز ہونے جبل جیش پر پہنچ گئے۔