ہر سنجیدہ سے سنجیدہ معاملہ سوشل میڈیا کی زینت بن کر طوفان بدتمیزی کی صورت اختیار کرلیتا ہے ہمیں اس صورتحال سے نکلنا ہوگا ۔ کیونکہ یہ عادت کسی بھی وقت چنگاری بن کر پورے گھر کو آگ لگا سکتی ہے
آج کی ویڈیو میں آپ کیلئے ایک خاص پیغام ہے پلیز اسے سنیں اورزیادہ سے زیادہ شیئر کریں !