counter easy hit

بارسلونا: دردناک واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستانی مسلمان واقعے کے متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،باسط بلال وڑائچ سپین

بارسلونا(ایس ایم حسنین)سپین کے ممتاز بزنس مین اور سماجی شخصیت باسط بلال وڑائچ نے  نے بھی بارسلونا حملے کی مذمت کرتے ہوئے دردناک واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستانی مسلمان بارسلونا واقعے کے متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،

 

Sohail Basit, Warraich, businessman, condemn, terrorist, attack, in, bardelonaباسط سہیل وڑائچ نے کہا کہ امن تمام دنیا کا مشترکہ مقصد ہے اور قیام امن کیلئے تمام دنیا کو غیر مشروط طور پر متحد ہوجاناچاہیے ۔ ہم سپین کے عوام اور حکومت کے ساتھ دکھ کی گھڑی میں  برابر کے شریک ہیں اور افسوسناک واقعے کے بعد مسلمان شہریوں کا جذبہ ایثار قابل ستائش ہے  اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ مسلمانوں نے دہشتگردی کی سب سے زیادہ قیمت ادا کی ہے اس لئے ہم اس درد کو جانتے ہیں اور اپنے سپین کے بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

 

 

 

 

Sohail Basit, Warraich, businessman, condemn, terrorist, attack, in, bardelona

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website