counter easy hit

ملک پربین الاقوامی چورقابض ہیں چوہدری سہیل بھدر

 Sohail Chaudhry bhdr

Sohail Chaudhry bhdr

پیرس(عمیر بیگ)دوران اقتدار جن لوگوں نے ملکی قرضہ اتارنے کے بلند و بانگ دعوے کیے تھے ،آج وہی قومی خزانہ لوٹ کر آف شور کمپنیاں بنا رہے ہیں جس کا پردہ پاناما لیکس نے فاش کردیاہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ا انہوں نے کہاکہ اقتدار پر بین الاقوامی چوروں کا قبضہ ہے۔