پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرا نو ں کی نا اہلی کے باعث پاکستان معاشی اور اقتصاد ی طور پر مسائل کا شکا ر ہے ، ا س وقت ملک میں حکومتی رٹ نا م کی کوئی چیز نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ملک اور جمہور یت کیلئے خطرہ بننے وا لے موجود ہ حکمرا نو ں سے نجا ت کی جدوجہد کررہی ہے۔ن لیگی حکومت کی رخصتی ا ب صرف چند ما ہ کی بات ہے