پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی کا کہنا ہے کہ فاٹا میں آج تک ایک آدمی نےبھی پاکستان کےخلاف بات نہیں کی،نہ ہی پاکستان کا جھنڈا جلایا۔
Some one cannot ever speak against Pakistan in Fata: Mahmood Achakzai
سربراہ پختونخواملی عوامی پارٹی محمودخان اچکزئی نے فاٹا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کمیٹی میں فاٹا سے متعلق ہتک آمیز گفتگو پر احتجاج کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فاٹا میں وہ ہوگا جو یہاں کے عوام چاہیں گے، ہم یہاں کےمحب وطن عوام کےحقوق کی بات کر رہے ہیں، فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔