counter easy hit

خفیہ اداروں نے کیپٹن صفدر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔۔۔!!! سابق ’ نیشنل داماد‘ نے کیا خوفناک منصوبہ بنا رکھا تھا؟ حساس اداروں نے ریکارڈنگ نواز شریف کو سُنا دی، شریف فیملی سر پکڑ کر بیٹھ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) خفیہ اداروں کی جانب سے کیپٹن صفدر اور نواز شریف کو خفیہ منصوبہ پکڑ لیے جانے کا انکشاف، مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے متعلق خفیہ منصوبہ تیار کیا گیا تو جو خفیہ اداروں نے بروقت پکڑ لیا اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری عمل میں آئی، بعد ازاں نواز شریف

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

کو فون کال کی ریکارڈنگ بھی سنوائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو کسی معمولی سی وجہ کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے ایک خفیہ منصوبہ تیار کیا تھا۔تاہم خفیہ اداروں نے نواز شریف اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خفیہ منصوبے کی معلومات بروقت حاصل کر لیں۔ خفیہ اداروں کے ایکشن کے بعد ہی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر گرفتار ہو گئے اور انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت نہ کی۔son, in, law, of, Nawaz Sahreif, Captain, Muhammad Safdar, arrested,red, handed, by,agencies, he, was, plotting, for, Dharna, of, Molana Fazal ur Rahman

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website