counter easy hit

سونی پرڈیو کی ٹرمپ کابینہ میں بطور سیکرٹری زراعت نامزدگی کا امکان

مسلسل دو سال جارجیا کے گورنر رہنے والےسونی پرڈیو کو نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں آج سیکریٹری زراعت کے طور پر نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔

Sony Purdue likely nomination as Secretary of Agriculture in the Trump cabinet

Sony Purdue likely nomination as Secretary of Agriculture in the Trump cabinet

سینئر حکام کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سیکریٹری زراعت کے طور پر جارجیا کے سابق گورنر سونی پرڈیو کو نامزد کرنے کا امکان ہے،جس کے بعد ٹرمپ کی کابینہ مکمل ہو جائے گی۔ستر سالہ سونی پرڈیو ٹرمپ کی صدارتی مہم کے دوران ٹرمپ کے زرعی ایڈوائزری کمیٹی کا حصہ رہ چکے ہیں اور جارجیا کے 2003 سے 2011 تک دو بار گورنر رہ چکے ہیں ،جس کے بعد انہوں نے ایک تجارتی فرم قائم کر لی تھی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website