اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے جیل جانے کی پیش گوئی کردی، اُن کا کہنا ہے کہ نواز شریف فلیگ شپ ریفرنس میں جلد جیل میں ہوں گے،، ہماری حکومت مین سب کا احتساب ہوگا ،، کوئی بھی بچ نہیں سکتا ،، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہلم میں صحافیوں سے گفتگو میں فواد چوہدری نے الزام عائد کیا کہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے لیے اپوزیشن نے بلیک میل کیا، پارلیمنٹ نہیں چل رہی تھی اس لئے یہ فیصلہ کیا،، لیکن حکومت اب بلیک میل کر رہی ہے ،، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے جیل جانے کی پیش گوئی کردی، اُن کا کہنا ہے کہ نواز شریف فلیگ شپ ریفرنس میں جلد جیل میں ہوں گے،، ہماری حکومت میں سب کا احتساب ہوگا ،، کوئی بھی بچ نہیں سکتا ،،