counter easy hit

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا

South Korea demanded the president's resignation was called up

South Korea demanded the president’s resignation was called up

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا ہے،دارالحکومت سیؤل میں 10لاکھ سے زائد افراد نے صدر مخالف ریلی میں شرکت کی اورایوان صدر کی جانب مارچ کیا۔

جنوبی کورین صدر سے استعفے کے مطالبے کیلئے لاکھوں افراد نے سیؤل میں کئی مقامات پر مختلف ریلیاں نکالیں ،جسے جنوبی کوریا کی 30 سالہ تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی ریلی کہا جا رہا ہے۔

سیؤل سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بھی لوگ اس ریلی میں شرکت کیلئے آئے ہیں، حکومت نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے 25 ہزار پولیس اہلکار تعینات بھی کئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website